اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الْجَوَادِ الْكَرِيمِ، بَاسِطِ النِّعَمِ عَلَى الْعِبَادِ، وَاِلَيْهِ الْمَرْجِعُ وَالْمَعَادُ، نَحْمَدُهُ عَلٰى نِعَمِهِ الْعَظِيمَةِ، وَنَشْكُرُهُ عَلَى آلَائِهِ الْجَسِيمَةِ؛ لَا نُحْصِي نِعَمَ اللهِ تَعَالٰى عَلَيْنَا، وَلَا نُحِيْطُ بِاَلْطَافِهِ فِيْنَا
Al-ḥamdu lillāhi al-jawādi al-karīm, bāsiti an-ni‘ami ‘alā al-‘ibād, wa ilayhi al-marji‘u wal-ma‘ād, naḥmaduhu ‘alā ni‘amihi al-‘aẓīmah, wa nashkuruhu ‘alā ālā’ihi al-jasīmah; lā nuḥṣī ni‘ama Allāhi ta‘ālā ‘alaynā, wa lā nuḥīṭu bi-alṭāfihi fīnā.
All praise is for Allah, the Generous and Noble, the One who spreads blessings over His servants. To Him is the return and the final destination. We praise Him for His immense bounties and thank Him for His great favors. We cannot enumerate the blessings of Allah upon us, nor can we encompass His subtle kindnesses within us.
سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو کرم کرنے والا سخاوت کرنے والاہے، وہ اپنےبندوں پر نعمتوں کو پھیلانے والا ہے، اسی کی طرف رجوع کرنا اور لوٹنا ہے۔ ہم اس کی عظیم نعمتوں پر اس کی حمد کرتے ہیں اور اس کے بے پناہ احسانات پر اس کا شکرادا کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی جو نعمتیں ہم پرہوئی ہیں ہم انہیں شمار نہیں کرسکتےاور نہ ہی ہم پر اس کی جو عنایات ہیں ان کا احاطہ کرسکتے ہیں۔