اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الْهَادِيْ لِمَنِ اسْتَهْدَاهُ، اَلْكَافِيْ لِمَنْ تَوَلَّاهُ، اَحْمَدُهُ سُبْحَانَهُ، حَمْدًا يُبَلِّغُنَا رِضَاهُ
Al-ḥamdu lillāhi al-hādī limani istahdāh, al-kāfī liman tawallāh, aḥmaduhu subḥānahu, ḥamdan yuballighunā riḍāh.
All praise is for Allah, the Guide to whomever seeks His guidance, the Protector for whomever depends on Him. I praise Him, Glorified is He, with praise that reaches His pleasure.
سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جو اُسے ہدایت دینے والاہے جو اس سے ہدایت طلب کرے، اور کافی ہےاس کے لیے جو اس کو کارساز بنا لے۔ میں اس کی تعریف اس کی پاکی کے ساتھ بیان کرتا ہوں ایسی تعریف جو ہمیں اس کی رضا تک پہنچادے۔