Praise to Allah – The Generous and Merciful Lord

اللہ کی حمد – کریم و رحیم پروردگار

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الْكَرِيْمِ الرَّحِيْمِ، اَحْمَدُهُ سُبْحَانَهُ،عَلٰى فَضْلِهِ السَّابِغِ وَخَيْرِهِ الْعَمِيْمِ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ، يَدْعُوْ اِلَى دَارِ السَّلَامِ وَيَهْدِيْ مَنْ يَشَاءُ اِلَى صِرَاطٍ مُسْتَقِيْمٍ

Al-ḥamdu lillāhi al-karīmi al-raḥīm, aḥmaduhu subḥānahu, ‘alā faḍlihi al-sābighi wa khayrihi al-‘amīm, lā ilāha illallāhu waḥdahu lā sharīka lah, yad‘ū ilā dāri al-salām, wa yahdī man yashā’u ilā ṣirāṭin mustaqīm.

All praise is for Allah, the Most Generous, the Most Merciful. I praise Him, Glorified is He, for His abundant grace and immense goodness. There is no deity except Allah alone without partner, Who calls to the Abode of Peace and guides whom He wills to a straight path.

سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جونہایت کریم اوررحم والا ہے۔ میں اس کی حمد اس کی پاکی کے ساتھ بیان کرتا ہوں اس کے بے پناہ فضل اور اس کی خیر کثیرپر جو عام ہے۔ اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں، وہ ایک ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، وہ سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا ہے اور جسے چاہتا ہے سیدھے راستے کی ہدایت دیتا ہے۔

Found in