Praise to Allah – The One Whose Pardon is Hoped For

اللہ کی حمد – جس کی معافی کی امید اور جس کے غضب کا خوف ہے

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الْمَرْجُوُّ عَفْوُهُ، الْمَخُوْفُ سَطْوُهُ اَلْمَطْلُوْبُ فَضْلُهُ اَلْمَاْمُوْلُ طَوْلُهُ اَحْمَدُهُ حَمْدَ الشَّاكِرِ لِآلَائِهِ، اَلْمُسْتَزِيْدُ مِنْ نَعْمَائِهِ

Al-ḥamdu lillāhi al-marjū ‘afwuh, al-makhūfu saṭwuh, al-maṭlūbu faḍluh, al-ma’mūlu ṭawluh, aḥmaduhu ḥamda al-shākiri li-āla’ih, al-mustazīdu min na‘mā’ih.

All praise is for Allah, Whose pardon is hoped for, Whose might is feared, Whose bounty is sought, Whose generosity is expected. I praise Him with the praise of one grateful for His favors and one seeking increase from His blessings.

سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جس سےعفو و درگزر کی امید کی جاتی ہے، جس کے عذاب کی گرفت سے ڈرا جاتا ہے، جس کے فضل کی طلب کی جاتی ہے، جس کے احسانات کی امید رکھی جاتی ہے ،میں اس کی اس طرح حمد بیان کرتا ہوں جیسے کوئی شکر گزار اس کی نعمتوں میں زیادتی کا خواہاں ہوتا ہے۔

Found in