Praise for Allah’s Irresistible Power and Refuge in Him

اللہ کی ناقابلِ رد قدرت اور اسی کی پناہ پر حمد

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ لَا مَانِعَ لِعَطَائِهِ، وَلَا رَادَّ لِحُكْمِهِ، وَلَا كَاشِفَ لِبَلَائِهِ، هُوَ فِي كُلِّ خَيرٍ يُرْتَجٰى، وَاِلَيْهِ مِنْ كُلِّ شَرٍّ الْمُشْتَكٰی، وَاِلَيْهِ الْمَفْزَعَ وَالْمُلْتَجٰى

Al-ḥamdu lillāhi lā māni‘a li-‘aṭā’ih, wa lā rādda li-ḥukmih, wa lā kāshifa libalā’ih, huwa fī kulli khayrin yurtajā, wa ilayhi min kulli sharrin al-mushtakā, wa ilayhi al-mafza‘a wal-multajā.

All praise is for Allah; none can withhold what He gives, none can repel His decree, and none can remove His trial. In every good, He is the One hoped for, and from every evil, He is the One to Whom complaint is made. To Him is the refuge and the ultimate shelter.

سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں جس کی عطا کو کوئی روکنے والا نہیں اور جس کےفیصلے کو کوئی ٹالنے والا نہیں اور جس کی طرف سے آئی آزمائش کو کوئی دورکرنے والا نہیں ۔وہی ہے جس سے ہر بھلائی کی امید کی جاتی ہے اور ہر شر سے پناہ کے لئے شکایت اسی سےکی جاتی ہے اور اسی کی طرف جائے پناہ ہے اوراسی سے سہارا لیا جاتا ہے۔

Found in