Praise and Glorification of Allah

کامل و جلال کے مالک اللہ کی حمد

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ لَهُ الْكَمَالُ، اَحْمَدُهُ سُبْحَانُهُ وَاَشْكُرُهُ ذِي الْعِزَّةِ وَالْجَلَالِ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ الْكَبِيرُ الْمُتَعَالِ

Al-ḥamdu lillāhi lahu al-kamāl, aḥmaduhu subḥānuhu wa ashkuruhu dhī al-‘izzati wal-jalāl, lā ilāha illallāhu al-kabīru al-muta‘āl.

All praise is for Allah, to Him belongs perfection. I praise Him, Glorified is He, and thank Him, the Possessor of might and majesty. There is no deity except Allah, the Most Great, the Most High.

سب تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں ، اسی کے لیے درجہ کمال ہے۔میں اللہ کی حمد بیان کرتا ہوں اس کی پاکی کے ساتھ اور اس کا شکر ادا کرتاہوں جو بہت عزت اوربلند شان والا ہے ۔ اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں وہ بہت بڑااور بلند وبرتر ہے۔

Found in