O Allah – The One Who Guides, Provides, and Protects

اے اللہ – ہدایت دینے والے، رزق عطا کرنے والے اور محافظ

اَللّٰهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ اَنْتَ الَّذِيْ هَدَيْتَنِيْ، وَاَنْتَ الَّذِيْ رَزَقْتَنِيْ، وَاَنْتَ الَّذِيْ اَجَبْتَ عِنْدَ الْاِضْطِرَارِ دَعْوَتِيْ، وَاَنْتَ الَّذِيْ سَتَرْتَ زَلَّتِيْ، وَدَفَعْتَ عَنِّيْ مَا يَضُرُّنِيْ اِلٰهِيْ اَسْتَغْفِرُكَ وَاَتُوبُ اِلَيْكَ، وَاَسْاَلُكَ اَنْ تَعْفُوَ عَنِّيْ وَتَغْفِرَلِيْ

Allāhumma laka al-ḥamdu anta alladhī hadaytanī, wa anta alladhī razaqtanī, wa anta alladhī ajabta ‘inda al-iḍṭirāri da‘watī, wa anta alladhī satarta zallatī, wa dafa‘ta ‘annī mā yaḍurrunī. Ilāhī astaghfiruka wa atūbu ilayk, wa as’aluka an ta‘fū ‘annī wa taghfir lī.

O Allah, to You belongs all praise. You are the One Who guided me, You are the One Who provided for me, You are the One Who answered my supplication when I was in distress, You are the One Who concealed my slip, and You are the One Who repelled from me what would harm me. My Lord, I seek Your forgiveness and repent to You, and I ask You to pardon me and forgive me.

اے اللہ !تیرے لیے ہی سب تعریفیں ہیں ،تو نے ہی مجھے ہدایت دی ہے اور تونے ہی مجھے رزق دیا ہے اور تونے ہی لاچاری کی حالت میں میری دعا قبول کی اور تو نے ہی میری لغزش پر پردہ ڈالا اور مجھ سے اس چیزکو دور کردیاہے جو مجھے تکلیف دیتی ہے۔ اے میرے معبود! میں تجھ سے بخشش طلب کرتا ہوں اور تیری بارگاہ میں توبہ کرتاہوں اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو مجھ سے درگزر فرما اور میرے گناہوں کو معاف فرمادے۔

Found in