نماز جنازہ کی دعا

1 zikr

  1. 1

    نماز جنازہ کی دعا

    (۱) سُبْحَانَکَ الّٰلھُمَّ وَبِحَمْدِکَ وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ وَجَلَّ َثَناءُكَ وَلَآ اِلٰہَ غَیْرُکَ-r-n-r-n(۲) اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰیۤ اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیۤ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَجِیْدٌ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰیۤ اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰیۤ اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰۤی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَجِیْدٌ-r-n-r-n(۳) اَلّٰلھُمَّ اغْفِرْ لِحَیِّنَا وَمَیِّتِنَا وَشَاھِدِنَا وَغَآئِبِنَا وَصَغِیْرِنَا وَکَبِیْرِنَا وَذَکَرِنَا وَاُنْثٰنَا اَلّٰلھُمَّ مَنْ اَحْیَیْتَہٗ مِنَّا فَاَحْیِہٖ عَلَی الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّیْتَہٗ مِنَّا فَتَوَفَّہٗ عَلَی الْاِیْمَانِ-r-n-r-n(۴) اَلّٰلھُمَّ اجْعَلْہُ لَنَا فَرَطاً وَّاجْعَلْہُ لَنَا اَجْرًا وَّذُخْرًا وَّاجْعَلْہُ لَنَا شَافِعًا وَّمُشَفَّعًا-r-n-r-n(۵) اَلّٰلھُمَّ اجْعَلْہَا لَنَا فَرَطاً وَّاجْعَلْہَا لَنَا اَجْرًا وَّذُخْرًا وَّاجْعَلْہَا لَنَا شَافِعَۃً وَّمُشَفَّعَۃً

    Virtue

    ميت كوآگے رکھ کر دونوں ہاتھ مثل تکبیر تحریمہ کے کانوں تک اُٹھائیں اور اَللّٰهُ اَكْبَرُ کہہ کر باندھ لیں۔-r-nپہلی تکبیر میں یہ دعا پڑھیں-r-n(نمبر ۱)-r-n( سنن نسائی ج1 ص143 )-r-nدوسری تکبیر میں یہ درود شریف پڑھیں-r-n(نمبر ۲)-r-n(صحیح بخاری ج1 ص477 )-r-nتیسری تکبیر میں بالغ مرد وعورت کے لئے یہ دعا پڑھیں-r-n(نمبر ۳)-r-n(مستدرک حاکم ج1ص684)-r-nتیسری تکبیر میں نا بالغ لڑکے کے لئے یہ دعا پڑھیں-r-n(نمبر ۴)-r-n(البناية شرح الهداية)-r-nتیسری تکبیر میں نابالغ لڑکی کے لئے یہ دعا پڑھیں-r-n(نمبر ۵)-r-nدعا كے بعد چوتھی تکبیر کہہ کر سلام پھیر دیں اور دونوں ہاتھ ایک ساتھ چھوڑ دیں۔