103. Surah Al-Asr
العصرThe Declining Day, Epoch · 3 ayahsتفسیر تبیان القرآن
وَ الْعَصْرِۙ Open ayah 103:1 in the Quran reader
زمانے کی قسم (1)
اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِیْ خُسْرٍۙ Open ayah 103:2 in the Quran reader
بیشک (بالیقین) انسان سراسر نقصان میں ہے (1)
اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ١ۙ۬ وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ۠ Open ayah 103:3 in the Quran reader
سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے (1) اور نیک عمل کئے اور (جنہوں نے) آپس میں حق کی وصیت کی اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی۔ (2)