85. Surah Al-Burooj
البروجThe Constellations · 22 ayahsاشرف الحواشی
وَ السَّمَآءِ ذَاتِ الْبُرُوْجِۙ Open ayah 85:1 in the Quran reader
آسمان کی قسم جس میں برج ہیں13
وَ الْیَوْمِ الْمَوْعُوْدِۙ Open ayah 85:2 in the Quran reader
اور اس دن کی قسم جس کا وعدہ (یعنی قیامت کی
وَ شَاهِدٍ وَّ مَشْهُوْدٍؕ Open ayah 85:3 in the Quran reader
اور گواہ کی اور جس پر گواہی دے گا۔14
قُتِلَ اَصْحٰبُ الْاُخْدُوْدِۙ Open ayah 85:4 in the Quran reader
اس کی قسم پر مکہ والے کافر ضرور ایک دن تباہ ہونگے جیسے کھائیاں کھودنے والے تباہ ہوئے
النَّارِ ذَاتِ الْوَقُوْدِۙ Open ayah 85:5 in the Quran reader
جن میں آگ تھی بہت ایندھن الی
اِذْ هُمْ عَلَیْهَا قُعُوْدٌۙ Open ayah 85:6 in the Quran reader
جب یہ کھائی دینے والے خندق کے کنارے کنارے کرسیاں لگا کر) وہاں بیٹھے ہوئیت ہے
وَّ هُمْ عَلٰى مَا یَفْعَلُوْنَ بِالْمُؤْمِنِیْنَ شُهُوْدٌؕ Open ayah 85:7 in the Quran reader
اور ایمانداروں پر جو ظلم اور ستم) وہ کر رہے تھے اس کا تماشا اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے تھے
وَ مَا نَقَمُوْا مِنْهُمْ اِلَّاۤ اَنْ یُّؤْمِنُوْا بِاللّٰهِ الْعَزِیْزِ الْحَمِیْدِۙ Open ayah 85:8 in the Quran reader
اور ایمانداروں سے صرف اتنی بات پر چڑے تھے کہ وہ زبردست خوبیوں والے خدا پر ایمان لائے تھے
الَّذِیْ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌؕ Open ayah 85:9 in the Quran reader
جس کی آسمان اور زمین میں بادشاہت ہے اور ہر چیز اللہ تعالیٰ کے سامنے یہ1 ہے
اِنَّ الَّذِیْنَ فَتَنُوا الْمُؤْمِنِیْنَ وَ الْمُؤْمِنٰتِ ثُمَّ لَمْ یَتُوْبُوْا فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَ لَهُمْ عَذَابُ الْحَرِیْقِؕ Open ayah 85:10 in the Quran reader
بیشک جن لوگوں نے ایماندار مردوں اور ایمان دار عورتوں کو آگ میں جلایا2 یا ناحق ستایا) پھر انہوں نے تو بہ نہیں کی ان کے لئے دوزخ کا عذاب ہے آخرت میں) اور دنیا میں جلنے کا3
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ جَنّٰتٌ تَجْرِیْ مِنْ تَحْتِهَا الْاَنْهٰرُ١ۣؕ۬ ذٰلِكَ الْفَوْزُ الْكَبِیْرُؕ Open ayah 85:11 in the Quran reader
عذاب بیشک جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے اچھے کام کئے ان کے لئے آخرت میں بہشت کے باغ ہیں جن کے تلے نہریں پڑی بہ رہی ہیں یہی تو بڑی کامیابی ہے
اِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِیْدٌؕ Open ayah 85:12 in the Quran reader
(اے پیغمبر) تیرے مالک کیپ کڑ بہت سخت ہے
اِنَّهٗ هُوَ یُبْدِئُ وَ یُعِیْدُۚ Open ayah 85:13 in the Quran reader
وہیشروع میں سب کو پیدا کرتا ہے وہی آخرت میں4 دوبارہ پیدا کرے گا
وَ هُوَ الْغَفُوْرُ الْوَدُوْدُۙ Open ayah 85:14 in the Quran reader
اور وہی گناہگاروں کو بخشنے والا نیکوں سے محبت کرنیوالا
ذُو الْعَرْشِ الْمَجِیْدُۙ Open ayah 85:15 in the Quran reader
تخت کا مالک بزرگی والا یا بزرگی والے تخت کا مالک
فَعَّالٌ لِّمَا یُرِیْدُؕ Open ayah 85:16 in the Quran reader
جو چاہے وہ کرنے والا
هَلْ اَتٰىكَ حَدِیْثُ الْجُنُوْدِۙ Open ayah 85:17 in the Quran reader
(اے پیغمبر) تجھ کو کیا اگلی کافر فوجوں کا قصہ پہنچا ہے5
فِرْعَوْنَ وَ ثَمُوْدَؕ Open ayah 85:18 in the Quran reader
فرعون اور ثمود کا
بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِیْ تَكْذِیْبٍۙ Open ayah 85:19 in the Quran reader
بات یہ ہے کہ کافر (تجھ کو) جھٹلانے میں لگے ہیں
وَّ اللّٰهُ مِنْ وَّرَآئِهِمْ مُّحِیْطٌۚ Open ayah 85:20 in the Quran reader
اور اللہ تعالیٰ ان کو سب طرف سے گھیرے ہوئے ہے6
بَلْ هُوَ قُرْاٰنٌ مَّجِیْدٌۙ Open ayah 85:21 in the Quran reader
ان کے جھٹلانے سے کیا ہوتا ہے یہ قرآن (کچھ معمولی کلام نہیں7 ہے) بلکہ بڑی بزرگی والا ہے
فِیْ لَوْحٍ مَّحْفُوْظٍ۠ Open ayah 85:22 in the Quran reader
لوح محفوظ میں لکھا ہوا ہے8