Sunan At-Tirmidhi 3870

مناقب کا بیان

3870Sunan At-Tirmidhi

حضرت فاطمہ (رض) کی فضیلت کے بارے میں

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ قَادِمٍ، حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ نَصْرٍ الْهَمْدَانِيُّ، عَنِ السُّدِّيِّ، عَنْصُبَيْحٍ مَوْلَى أُمِّ سَلَمَةَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِعَليٍّ، وَفَاطِمَةَ، وَالْحَسَنِ، وَالْحُسَيْنِ: أَنَا حَرْبٌ لِمَنْ حَارَبْتُمْ، وَسَلْمٌ لِمَنْ سَالَمْتُمْ . قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ، إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ، وَصُبَيْحٌ مَوْلَى أُمِّ سَلَمَةَ لَيْسَ بِمَعْرُوفٍ.

زید بن ارقم ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے علی، فاطمہ، حسن اور حسین ؓ سے فرمایا: میں لڑنے والا ہوں اس سے جس سے تم لڑو اور صلح جوئی کرنے والا ہوں اس سے جس سے تم صلح جوئی کرو ۔

Sayyidina Zayd ibn Arqam (RA) reported that Allah’s Messenger ﷺ said to Ali, Fatimah, Hasan and Husain, “I will fight against whom you fight and make peace with whom you make peace.” [Ahmed 9704, Ibn e Majah 145]

ضعيف، ابن ماجة (145) // ضعيف سنن ابن ماجة برقم (27)، المشکاة (6145) //صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3870
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
١- یہ حدیث غریب ہے، ٢- ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں اور صبیح مولیٰ ام سلمہ معروف نہیں ہیں۔
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/المقدمة ١١ (١٤٥) (تحفة الأشراف: ٣٦٦٢) (ضعیف) (سند میں صبیح لین الحدیث یعنی ضعیف راوی ہیں)