Sunan At-Tirmidhi 3798

مناقب کا بیان

3798Sunan At-Tirmidhi

حضرت عمار بن یاسر (رض) کے مناقب

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ هَانِئِ بْنِ هَانِئٍ، عَنْعَلِيٍّ، قَالَ: جَاءَ عَمَّارٌ يَسْتَأْذِنُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: ائْذَنُوا لَهُ مَرْحَبًا بِالطَّيِّبِ الْمُطَيَّبِ . قَالَ: هَذَا حَسَنٌ صَحِيحٌ.

علی ؓ کہتے ہیں کہ عمار نے آ کر نبی اکرم ﷺ سے اندر آنے کی اجازت مانگی تو آپ نے فرمایا: انہیں اجازت دے دو، مرحبا مرد پاک ذات و پاک صفات کو ۔

Sayyidina Ali (RA) reported that Ammar ibn Yasir (RA) sought permission to meet the Prophet ﷺ and he said, ‘Let him come. Welcome 0, pure one with pure habits!” [Ahmed 1033, Ibn e Majah 146]

صحيح، ابن ماجة (146)صحيح وضعيف سنن الترمذي الألباني: حديث نمبر 3798
Imam Tirmidhi's comment · امام ترمذی
یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/المقدمة ١١ (١٤٦) (تحفة الأشراف: ١٠٣٠٠) (صحیح)