Musnad Imam Ahmad 9716

صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ

9716Musnad Imam Ahmad

صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ

حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي خَالِدٍ عَنِ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ صَلَّى صَلَاةً تَجَوَّزَ فِيهَا فَقُلْتُ لَهُ هَكَذَا كَانَ صَلَاةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمْ وَأَوْجَزَ

ابوخالد (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے حضرت ابوہریرہ ؓ کو مختصر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تو ان سے پوچھا کہ کیا نبی کریم ﷺ بھی اسی طرح نماز پڑھتے تھے؟ حضرت ابوہریرہ ؓ نے فرمایا ہاں! بلکہ اس سے بھی مختصر۔