Musnad Imam Ahmad 9263

صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ

9263Musnad Imam Ahmad

صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ

حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ أَشْعَثَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ ذَكْوَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ وَجَابِرٍ أَوْ اثْنَيْنِ مِنْ هَؤُلَاءِ الثَّلَاثَةِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ الصَّرْفِ

حضرت ابوہریرہ ؓ ابوسعید ؓ اور جابر ؓ میں سے کسی دو سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ادھار پر سونے چاندی کی خریدوفروخت سے منع فرمایا ہے۔