صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ الْحَسَنَ أَخَذَ تَمْرَةً مِنْ تَمْرِ الصَّدَقَةِ فَجَعَلَهَا فِي فِيهِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كِخْ كِخْ أَلْقِهَا أَمَا شَعَرْتَ أَنَّا أَهْلَ بَيْتٍ لَا نَأْكُلُ الصَّدَقَةَ
حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت امام حسن ؓ نے صدقہ کی کھجور لے کر منہ میں ڈال لی نبی کریم ﷺ نے فرمایا اسے نکالو کیا تمہیں پتہ نہیں ہے کہ ہم آل محمد ﷺ صدقہ نہیں کھاتے۔