صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حَدَّثَنَا هَوْذَةُ بْنُ خَلِيفَةَ قَالَ حَدَّثَنِي عَوْفٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُفْرَدَ يَوْمُ الْجُمُعَةِ بِصَوْمٍ
حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اکیلے جمعہ کا روزہ رکھنے سے منع فرمایا ہے۔