Musnad Imam Ahmad 8660

صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ

8660Musnad Imam Ahmad

صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ

وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الطِّيَرَةُ قَالَ لَا طَائِرَ ثَلَاثَ مَرَّاتِ وَقَالَ خَيْرُ الْفَأْلِ الْكَلِمَةُ الطَّيِّبَةُ

گذشتہ سند سے ہی مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا یا رسول اللہ! شگون بد سے کیا مراد ہے؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا بدشگونی کی کوئی حیثیت نہیں البتہ بہترین فال اچھا کلمہ ہے