صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّتْ بِهِ جَنَازَةُ يَهُودِيٍّ فَقَامَ فَقِيلَ لَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهَا جَنَازَةُ يَهُودِيٍّ فَقَالَ إِنَّ لِلْمَوْتِ فَزَعًا
حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ کے پاس سے ایک یہودی کا جنازہ گذرا نبی کریم ﷺ کھڑے ہوگئے کسی نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ یہ تو ایک یہودی کا جنازہ ہے نبی کریم ﷺ نے فرمایا کیونکہ موت کی ایک گھبراہٹ ہوتی ہے۔