Musnad Imam Ahmad 7966

صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ

7966Musnad Imam Ahmad

صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ

حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ عَنْ هِشَامٍ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَحَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَزُورًا فَانْتَهَبَهَا النَّاسُ فَنَادَى مُنَادِيهِ إِنَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ يَنْهَيَانِكُمْ عَنْ النُّهْبَةِ فَجَاءَ النَّاسُ بِمَا أَخَذُوا فَقَسَمَهُ بَيْنَهُمْ

حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ نے ایک اونٹ ذبح کیا لوگ اسے چھین کرلے گئے اس پر نبی کریم ﷺ کے منادی نے یہ منادی کردی کہ اللہ اور اس کے رسول تمہیں لوٹ مار سے منع کرتے ہیں چناچہ لوگوں نے جو گوشت لیا تھا وہ سب واپس لے آئے اور نبی کریم ﷺ نے اسے ان کے درمیان تقسیم فرما دیا۔