حضرت عبداللہ بن مسعود (رض) کی مرویات
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا خَالِدٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ رَأَيْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَسْتَشْرِفُ لِشَيْءٍ وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ يَنْظُرُ إِلَيْهِ
انس بن سیرین (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس ؓ کو دوران نماز کسی چیز کو جھانک کر دیکھتے ہوئے پایا ہے۔