Musnad Imam Ahmad 340

حضرت عمر فاروق (رض) کی مرویات

340Musnad Imam Ahmad

حضرت عمر فاروق (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْحَكَمِ قَالَ سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنِ الْجَرِّ فَحَدَّثَنَا عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ الْجَرِّ وَعَنْ الدُّبَّاءِ وَعَنْ الْمُزَفَّتِ

ابوالحکم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر ؓ سے مٹکے کی نبیذ کے متعلق سوال کیا تو انہوں نے حضرت عمر ؓ کے عنہ کے حوالے سے یہ حدیث سنائی کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے مٹکے، کدو کی نبیذ، سبزرنگ کی روغنی ہنڈیا یا برتن سے منع فرمایا ہے۔