Musnad Imam Ahmad 26403

حضرت صفوان بن امیہ کی حدیثیں

26403Musnad Imam Ahmad

حضرت صفوان بن امیہ کی حدیثیں

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِسْحَاقَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُعَاوِيَةَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِى سُلَيْمَانَ قَالَ قَالَ صَفْوَانُ بْنُ أُمَيَّةَ رَآنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا آخُذُ اللَّحْمَ عَنْ الْعَظْمِ بِيَدِي فَقَالَ يَا صَفْوَانُ قُلْتُ لَبَّيْكَ قَالَ قَرِّبْ اللَّحْمَ مِنْ فِيكَ فَإِنَّهُ أَهْنَأُ وَأَمْرَأُ

عبداللہ بن حارث کہتے ہیں کہ حضرت عثمان غنی کے دور خلافت میں میرے والد صاحب نے میری شادی کی اور اس میں نبی کے کئی صحابہ کو بھی دعوت دی، ان حضرات میں صفوان بن امیہ بھی تھے، جو انتہائی بوڑھے ہوچکے تھے، وہ آئے تو کہنے لگے کہ نبی نے ارشاد فرمایا ہے گوشت کو دانتوں سے نوچ کر کھایا کرو کہ یہ خوشگوار اور ہضم ہوتا ہے۔