حضرت ام عطیہ انصاری |" جن کا نام نسیبہ&&ــ تھا کی حد یثیں
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ خَالِدٍ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُمْ فِي غُسْلِ ابْنَتِهِ ابْدَأْنَ بِمَيَامِنِهَا وَمَوَاضِعِ الْوُضُوءِ مِنْهَا
حضرت ام عطیہ سے مروی ہے کہ نبی نے اپنی صاحبزادی کے غسل کے موقع پر ان سے فرمایا تھا کی دائیں جانب سے اور اعضاء وضو کی طرف سے غسل کی ابتداء کرنا۔