Musnad Imam Ahmad 26046

حضرت ام حصین احمسیہ کی حدیثیں

26046Musnad Imam Ahmad

حضرت ام حصین احمسیہ کی حدیثیں

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْحُصَيْنِ بْنِ عُرْوَةَ قَالَ حَدَّثَتْنِي جَدَّتِي قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ وَلَوْ اسْتُعْمِلَ عَلَيْكُمْ عَبْدٌ يَقُودُكُمْ بِكِتَابِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فَاسْمَعُوا لَهُ وَأَطِيعُوا

یحیٰی بن حصین اپنی دادی سے نقل کرتے ہیں کہ نبی ﷺ کو خطبہ حجتہ الوداع میں یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ لو گو! اللہ سے ڈ رو اگر تم پر کسی غلام کو بھی مقرر کردیا جائے جو تمہیں کتاب اللہ کے مطابق لے کر چلتا رہے تو تم اس کی بات سنو اور اس کی اطاعت کرو۔