حضرت معاویہ بن حدیج کی حدیثیں
حَدَّثَنَا عَتَّابُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ قَالَ حَدَّثَنِي الْحَارِثُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ قَالَ سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ حُدَيْجٍ يَقُولُ هَاجَرْنَا عَلَى عَهْدِ أَبِي بَكْرٍ فَبَيْنَا نَحْنُ عِنْدَهُ طَلَعَ عَلَى الْمِنْبَرِ
حضرت معاویہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم لوگ دوپہر کے وقت حضرت صد یق اکبر کی خدمت میں حاضر ہوئے، ابھی ہم وہاں پہنچے ہی تھے کہ منبر پر رونق افروز ہوگئے۔