Musnad Imam Ahmad 25858

حضرت ام عمارہ کی حدیثیں

25858Musnad Imam Ahmad

حضرت ام عمارہ کی حدیثیں

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنِي حَبِيبٌ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ لَيْلَى عَنْ جَدَّتِهِ أُمِّ عُمَارَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ عَلَيْهَا فَقَرَّبَتْ إِلَيْهِ طَعَامًا قَالَ ادْنِي فَكُلِي قَالَتْ إِنِّي صَائِمَةٌ قَالَ الصَّائِمُ إِذَا أُكِلَ عِنْدَهُ صَلَّتْ عَلَيْهِ الْمَلَائِكَةُ

حضرت ام عمارہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ ان کے یہاں تشریف لائے، انہوں نے مہمانوں کے سامنے کھجوریں پیش کیں، نبی ﷺ نے ام عمارہ سے فرمایا تم بھی قریب آ کر کھاؤ! انہوں نے بتایا کہ میں روزے سے ہوں، نبی ﷺ نے فرمایا کہ جب کسی روزہ دار کے سامنے روزہ توڑنے والی چیز کھائی جارہی ہوں تو ان لوگوں کے اٹھنے تک فرشتے اس روزے دار کے لئے دعائیں کرتے رہتے ہیں۔