حضرت ام قیس بنت محصن کی حدیثیں
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلُ عَنْ ثَابِتٍ أَبِي الْمِقْدَامِ عَنْ عَدِيِّ بْنِ دِينَارٍ عَنْ أُمِّ قَيْسٍ بِنْتِ مِحْصَنٍ قَالَتْ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ دَمِ الْحَيْضِ يُصِيبُ الثَّوْبَ فَقَالَ حُكِّيهِ وَلَوْ بِضِلَعٍ
حضرت ام قیس سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ سے اس کپڑے کے متعلق دریافت کیا جسے دم حیض لگ جائے تو نبی ﷺ نے فرمایا اسے پسلی کی ہڈی سے کھرچ دو۔