Musnad Imam Ahmad 254

حضرت عمر فاروق (رض) کی مرویات

254Musnad Imam Ahmad

حضرت عمر فاروق (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنَّهُ تُصِيبُنِي الْجَنَابَةُ فَأَمَرَهُ أَنْ يَغْسِلَ ذَكَرَهُ وَيَتَوَضَّأَ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ

حضرت عمر فاروق ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے جناب رسول اللہ ﷺ سے پوچھا اگر میں ناپاک ہوجاؤں تو کیا کروں؟ نبی ﷺ نے انہیں حکم دیا کہ شرمگاہ کو دھوکر نماز والا وضو کر کے سوجاؤ۔