ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات
حَدَّثَنَا شَبَابَةُ بْنُ سَوَّارٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ نُعَيْمِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَلْفَ أَبِي بَكْرٍ قَاعِدًا فِي مَرَضِهِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ
حضرت عائشہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے پنے مرض الوفات میں حضرت ابوبکر ؓ کے پیچھے بیٹھ کر نماز پڑھی۔