Musnad Imam Ahmad 24086

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات

24086Musnad Imam Ahmad

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَايِعُ النِّسَاءَ بِالْكَلَامِ بِهَذِهِ الْآيَةِ عَلَى أَنْ لَا يُشْرِكْنَ بِاللَّهِ شَيْئًا قَالَتْ وَمَا مَسَّتْ يَدُهُ يَدَ امْرَأَةٍ قَطُّ إِلَّا امْرَأَةً يَمْلِكُهَا

حضرت عائشہ ؓ سے عورتوں کی بیعت کے حوالے سے مروی ہے، کہ نبی ﷺ نے کبھی اپنے ہاتھ سے کسی عورت کا ہاتھ نہیں پکڑا الاّ یہ کہ نبی ﷺ کسی عورت سے بیعت لیتے اور وہ اقرار کرلیتی تو نبی ﷺ اس سے فرما دیتے کہ جاؤ میں نے تمہیں بیعت کرلیا۔