Musnad Imam Ahmad 23934

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات

23934Musnad Imam Ahmad

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْعُمَرِيُّ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُلْحِدَ لَهُ لَحْدٌ

حضرت ابن عمر ؓ اور حضرت عائشہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ کی قبر مبارک بغلی بنائی گئی تھی۔