Musnad Imam Ahmad 23342

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات

23342Musnad Imam Ahmad

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ وَالْأَشْيَبُ قَالَا حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ وَإِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ قَالَ الْأَشْيَبُ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ أَبِي عِمْرَانَ عَنِ الْقَاسِمِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَضَعُ رَأْسَهُ فِي حِجْرِهَا وَهِيَ حَائِضٌ فَيَقْرَأُ الْقُرْآنَ

حضرت عائشہ ؓ سے مروی ہے کہ میرے حائضہ ہونے کے باوجود نبی ﷺ میری گود میں سر رکھ کر قرآن کریم کی تلاوت فرما لیا کرتے تھے۔