Musnad Imam Ahmad 23253

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات

23253Musnad Imam Ahmad

ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ وَسُفْيَانَ عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهَا أَنْ تَسْتَرْقِيَ مِنْ الْعَيْنِ

حضرت عائشہ صدیقہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے نظر بد سے جھاڑ پھونک کرنے کی اجازت دی تھی۔