Musnad Imam Ahmad 22791

حضرت ابورافع (رض) کی حدیثیں

22791Musnad Imam Ahmad

حضرت ابورافع (رض) کی حدیثیں

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَمْرٍو يَعْنِي ابْنَ أَبِي عَمْرٍو عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِي رَافِعٍ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأُتِيَ بِكَتِفِ شَاةٍ فَأَكَلَهَا ثُمَّ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ وَلَمْ يَمَسَّ قَطْرَةَ مَاءٍ

حضرت ابورافع ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم نے نبی کریم ﷺ کے لئے ایک بکری ذبح کی، نبی کریم ﷺ نے ہمیں حکم دیا تو ہم نے اس کا تھوڑا ساحصہ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں پیش کیا نبی کریم ﷺ نے اسے تناول فرمایا اور کھڑے ہو کر نماز پڑھنے لگے درمیان میں تازہ وضو نہیں کیا۔