Musnad Imam Ahmad 22732

حضرت فروہ بن مسیک (رض) کی حدیثیں

22732Musnad Imam Ahmad

حضرت فروہ بن مسیک (رض) کی حدیثیں

مسنگ

حضرت فروہ بن مسیک ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے مجھ سے پوچھا کیا تم اپنے دونوں دن اور ہمدان کے دن ناپسند سمجھتے؟ میں نے عرض کیا جی یا رسول اللہ! ﷺ گھر اور خاندان والے ہی برباد ہوتے ہیں، نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ یہ اس شخص کے لئے ہے جو تم میں سے متقی ہو۔