Musnad Imam Ahmad 22721

حضرت رکانہ بن عبدیزیدمطلبی (رض) کی حدیث

22721Musnad Imam Ahmad

حضرت رکانہ بن عبدیزیدمطلبی (رض) کی حدیث

مسنگ

حضرت رکانہ سے مروی ہے کہ انہوں نے اپنی بیوی کو طلاق البتہ " دے دی پھر نبی کریم ﷺ سے اس کا تذکرہ کیا نبی کریم ﷺ نے ان سے پوچھا کہ اس سے تمہارا کیا مقصد تھا؟ انہوں نے عرض کیا ایک طلاق دینے کا نبی کریم ﷺ نے فرمایا قسم کھا کر کہو، انہوں نے قسم کھا کر کہا (کہ میرا یہی ارادہ تھا) تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا تمہاری نیت کے مطابق طلاق ہوئی۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔