Musnad Imam Ahmad 22573

حضرت کعب بن عاصم اشعری (رض) کی حدیثیں۔

22573Musnad Imam Ahmad

حضرت کعب بن عاصم اشعری (رض) کی حدیثیں۔

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَفْوَانَ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ عَنْ كَعْبِ بْنِ عَاصِمٍ الْأَشْعَرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ مِنْ الْبِرِّ الصِّيَامُ فِي السَّفَرِ

حضرت کعب بن عاصم اشعری ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا سفر میں روزہ رکھنا کوئی نیکی نہیں ہے۔