Musnad Imam Ahmad 22132

بعض صحابہ (رض) کی حدیثیں

22132Musnad Imam Ahmad

بعض صحابہ (رض) کی حدیثیں

حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ رَجُلٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَتَى جُعِلْتَ نَبِيًّا قَالَ وَآدَمُ بَيْنَ الرُّوحِ وَالْجَسَدِ

ایک صحابی ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا یا رسول اللہ! آپ کو کب نبی ﷺ بنایا گیا؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اس وقت جب کہ حضرت آدم (علیہ السلام) ابھی روح اور جسم ہی کے درمیان تھے۔