Musnad Imam Ahmad 21988

21988Musnad Imam Ahmad

حادی عشرالانصار-r-nمتعدد صحابہ کرام (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنِ التَّيْمِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ مَرَّ عَلَى مُوسَى لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِهِ قَائِمًا يُصَلِّي فِي قَبْرِهِ قَالَ يَحْيَى قَائِمٌ إِنْ شَاءَ اللَّهُ

ایک صحابی ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا جس رات مجھے معراج پر لے جایا گیا تو میرا گذر حضرت موسیٰ (علیہ السلام) پر ہوا جو اپنی قبر میں کھڑے نماز پڑھ رہے تھے۔