Musnad Imam Ahmad 21463

حضرت غطیف بن حارث (رض) کی حدیث

21463Musnad Imam Ahmad

حضرت غطیف بن حارث (رض) کی حدیث

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ عَنْ يُونُسَ بْنِ سَيْفٍ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ غُطَيْفٍ أَوْ غُطَيْفِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ مَا نَسِيتُ مِنْ الْأَشْيَاءِ لَمْ أَنْسَ أَنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاضِعًا يَمِينَهُ عَلَى شِمَالِهِ فِي الصَّلَاةِ

حضرت غطیف بن حارث ؓ سے مروی ہے ہے کہ میں ہر چیز ہی بھول جاؤں (ممکن ہے لیکن میں یہ بات نہیں بھول سکتا کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو نماز میں داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھے ہوئے دیکھا ہے۔