حضرت بشیربن خصاصیہ سدوسی (رض) کی حدیثیں
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ إِيَادِ بْنِ لَقِيطٍ الشَّيْبَانِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ لَيْلَى امْرَأَةِ بَشِيرِ ابْنِ الْخَصَاصِيَّةِ عَنْ بَشِيرٍ قَالَ وَكَانَ قَدْ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اسْمُهُ زَحْمٌ فَسَمَّاهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَشِيرًا
حضرت بشیر ؓ سے مروی ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے، ان کا نام زحم تھا، نبی کریم ﷺ نے اسے بدل کر ان کا نام بشیر رکھ دیا۔