Musnad Imam Ahmad 20796

حضرت اسامہ بن زید (رض) کی مرویات

20796Musnad Imam Ahmad

حضرت اسامہ بن زید (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ أَخْبَرَنِي ثَابِتُ بْنُ قَيْسٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أُسَامَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَصُومُ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسَ

حضرت اسامہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ پیر اور جمعرات کا روزہ رکھا کرتے تھے۔