حضرت زید بن ثابت (رض) کی مرویات
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ قُسَيْطٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ قَرَأْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النَّجْمَ فَلَمْ يَسْجُدْ
حضرت زید بن ثابت ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کے سامنے سورت نجم کی تلاوت کی لیکن نبی کریم ﷺ نے سجدہ نہیں کیا۔