حضرت ابوذرغفاری (رض) کی مرویات
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْكَلْبِ الْأَسْوَدِ الْبَهِيمِ فَقَالَ شَيْطَانٌ
حضرت ابوذر ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے نہایت کالے کتے کے متعلق پوچھا تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا کالا کتا شیطان ہوتا ہے۔