حضرت ابوذرغفاری (رض) کی مرویات
حَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ مَعْبَدِ بْنِ هِلَالٍ حَدَّثَنِي رَجُلٌ فِي مَسْجِدِ دِمَشْقَ عَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ أَنَّهُ قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا الصَّوْمُ قَالَ فَرْضٌ مُجْزِئٌ
حضرت ابوذر ؓ سے مروی ہے کہ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ! ﷺ روزہ کیا چیز ہے؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا فرض جسے ادا کیا جائے۔