Musnad Imam Ahmad 20182

وہ روایات جو حضرت عبادہ بن صامت (رض) نے ان سے نقل کی ہیں

20182Musnad Imam Ahmad

وہ روایات جو حضرت عبادہ بن صامت (رض) نے ان سے نقل کی ہیں

قَالَ حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ قَالَ أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ عَنْ عُبَادَةَ أَنَّ أُبَيَّ بْنَ كَعْبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُنْزِلَ الْقُرْآنُ عَلَى سَبْعَةِ أَحْرُفٍ

حضرت عبادہ بن صامت ؓ سے بحوالہ ابی بن کعب ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا قرآن کریم سات حروف پر نازل کیا گیا ہے۔