حضرت ابوموسیٰ اشعری (رض) کی مرویات
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَارِسٍ صَاحِبُ الْجَوْرِ قَالَ ثَنَا أَبُو بُرْدَةَ بْنُ أَبِي مُوسَى عَن أَبِي مُوسَى أَنَّهُ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ
حضرت ابوموسیٰ ؓ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو نماز عصر کے بعد دو رکعتیں پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔