Musnad Imam Ahmad 18597

حضرت عبداللہ بن ابی اوفی (رض) کی مرویات

18597Musnad Imam Ahmad

حضرت عبداللہ بن ابی اوفی (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنْ إِسْمَاعِيلَ يَعْنِي ابْنَ أَبِي خَالِدٍ قَالَ قُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بنِ أَبِي أَوْفَى هَلْ بَشَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَدِيجَةَ قَالَ نَعَمْ بَشَّرَهَا بِبَيْتٍ مِنْ قَصَبٍ لَا صَخَبٌ فِيهِ وَلَا نَصَبٌ

اسماعیل (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی اوفیٰ ؓ سے پوچھا کیا نبی کریم ﷺ نے حضرت خدیجہ ؓ کو خوشخبری دی تھی؟ انہوں نے فرمایا ہاں! نبی کریم ﷺ نے انہیں جنت میں لکڑی کے ایک محل کی خوشخبری دی تھی جس میں کوئی شوروشغب ہوگا اور نہ ہی کوئی تعب۔