Musnad Imam Ahmad 18189

حضرت عبداللہ بن ابی حبیبہ (رض) کی حدیثیں

18189Musnad Imam Ahmad

حضرت عبداللہ بن ابی حبیبہ (رض) کی حدیثیں

حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا الْعَطَّافُ حَدَّثَنِي مُجَمِّعُ بْنُ يَعْقُوبَ عَنْ غُلَامٍ مِنْ أَهْلِ قُبَاءَ أَنَّهُ أَدْرَكَهُ شَيْخًا قَالَ جَاءَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقُبَاءَ فَجَلَسَ فِي فِنَاءِ الْأُجُمِ وَاجْتَمَعَ إِلَيْهِ نَاسٌ فَاسْتَسْقَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسُقِيَ فَشَرِبَ وَأَنَا عَنْ يَمِينِهِ وَأَنَا أَحْدَثُ الْقَوْمِ فَنَاوَلَنِي فَشَرِبْتُ وَحَفِظْتُ أَنَّهُ صَلَّى بِنَا يَوْمَئِذٍ وَعَلَيْهِ نَعْلَانِ لَمْ يَنْزِعْهُمَا

اہل قباء کے غلام صحابی ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ ہمارے پاس قباء میں تشریف لائے اور کنگروں کے بغیر صحن میں بیٹھ گئے لوگ بھی جمع ہونے لگے نبی کریم ﷺ نے پانی منگوا کر نوش فرمایا میں اس وقت سب سے چھوٹا اور آپ ﷺ کی دائیں جانب تھا لہٰذا نبی کریم ﷺ نے اپنا پس خوردہ مجھے عطاء فرمادیا جسے میں نے پی لیا مجھے یہ بھی یاد ہے کہ نبی کریم ﷺ نے اس نے دن ہمیں جو نماز پڑھائی تھی اس میں آپ ﷺ نے جوتے پہن رکھے تھے انہیں اتار انہیں تھا۔