Musnad Imam Ahmad 18106

حضرت وائل بن حجر (رض) کی مرویات

18106Musnad Imam Ahmad

حضرت وائل بن حجر (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ عَنْ حُجْرِ بْنِ عَنْبَسٍ عَنْ وَائِلِ بْنِ حُجْرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُسَلِّمُ عَنْ يَمِينِهِ وَعَنْ شِمَالِهِ

حضرت وائل ؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ دائیں بائیں دونوں طرف سلام پھیرتے تھے۔